Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان میں مزید 2 بچے پولیو وائرس سے متاثر، تعداد 52 ہوگئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان میں مزید 2 بچے پولیو وائرس سے متاثر، تعداد 52 ہوگئی

پاکستان میں پولیو وائرس سے مزید 2 بچے متاثر ہوگئےحکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پولیو سے متاثرہ بچوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ہےحکام نے کہا کہ تحصیل درازندہ ڈی آئی خان میں 3 سال کی لڑکی اور 18 مہینےکا لڑکا پولیو سے معذور ہوئے، جس کے بعد خیبرپختونخوا میں پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 13ہوگئی
اس حوالے سے حکام نے مزید بتایا کہ سب سے زیادہ پولیو سے متاثر بچے بلوچستان میں ہیں، جہاں 24 بچے پولیو سے معذور ہوئے جبکہ سندھ میں اب تک 13، پنجاب اور اسلام آباد میں ایک، ایک بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *