Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسرائیلی فوج کے ہمراہ غیرقانونی طور پر لبنان میں داخل ہونے والا ماہر آثار قدیمہ ہلاکاسرائیلی فوج کے ہمراہ غیرقانونی طور پر لبنان میں داخل ہونے والا ماہر آثار قدیمہ ہلاک – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسرائیلی فوج کے ہمراہ غیرقانونی طور پر لبنان میں داخل ہونے والا ماہر آثار قدیمہ ہلاکاسرائیلی فوج کے ہمراہ غیرقانونی طور پر لبنان میں داخل ہونے والا ماہر آثار قدیمہ ہلاک

لبنان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والا اسرائیلی ماہرِ آثارِ قدیمہ حزب اللہ کے حملے میں ہلاک ہو گیا71 سالہ زیوو ایرلک اسرائیلی فوج کے ساتھ لبنان کے ایک قدیم قلعے کا معائنہ کرنے کیلئے غیر قانونی طور پر لبنان میں داخل ہوا تھابرطانوی میڈیا کے مطابق زیوو ایرلک اسرائیل کا ایک معروف مؤرخ بھی تھا۔ وہ اسرائیل کی فوجی وردی میں ملبوس تھا حالانکہ وہ نہ تو فعال ڈیوٹی پر تھا اور نہ ہی ریزرو میں شامل تھامیڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنان کے اس قدیم مقام کو محفوظ قرار دیا تھا، لیکن دو حزب اللہ فائٹرز نے گروپ پر حملہ کر دیازیوو ایرلک مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی قابضین کی بستی کا رہائشی اور یہودی تاریخ پر کئی کتابیں لکھ چکا تھا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *