Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بھارتی کمپنی نے ایک ہزار ملازمین کو خرچہ دیکر سیرو تفریح کیلئے اسپین بھیج دیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بھارتی کمپنی نے ایک ہزار ملازمین کو خرچہ دیکر سیرو تفریح کیلئے اسپین بھیج دیا

بھارتی کمپنی نے اپنے ملازمین کیلئے ایسا کارنامہ انجام دیا جس سے ملازمین خوشی سے نہال ہوگئےبھارتی میڈیا کے مطابق چنئی شہر سے تعلق رکھنے والی رئیل اسٹیٹ ڈیولپر کمپنی کی جانب سے اپنے ایک ہزار ملازمین کو سیر کیلئے اسپین بھیجا گیا
کمپنی نے اپنی ایک اسکیم کے تحت ملازمین کو نہ صرف اسپین بھیجا بلکہ انہیں ٹرپ کا خرچہ بھی دیا جہاں وہ مختلف تاریخی مقامات کا دورہ کریں گےمیڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس پروگرام کا مقصد کمپنی کی کامیابی اور ترقی میں تعاون کرنے والے ملازمین کو پہچاننا اور ان کو انعام دینا ہےکمپنی کا کہنا ہے کہ یہ ٹرپ ملازمین کی محنت اور لگن کو تسلیم کرنے کیلئے ہے جنہوں نے کمپنی کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *