Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
واٹس ایپ صارفین کیلئے وائس نوٹ ٹرانسکرائب کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

واٹس ایپ صارفین کیلئے وائس نوٹ ٹرانسکرائب کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

واٹس ایپ ایک ایسے دلچسپ اور کارآمد فیچر کا اضافہ کررہا ہے جو صارفین کے لیے مزید آسانی پیدا کرے گاواٹس ایپ اپنے صارفین کی سہولت کے لیے وائس نوٹ کو اب ٹرانسکرائب کرنے کی سہولت سے جوڑ رہا ہے وائس نوٹ ٹرانسکرائب کام کیسے کرتا ہے؟ٹرانسکرائب فیچر بنیادی طور پر آڈیو چیٹ کو لفظ بہ لفظ ٹیکسٹ نوٹ میں تبدیل کرنے کا ایک آسان طریقہ ہے
یہ فیچر واٹس ایپ میں کیسے حاصل کیا جاسکے گا؟
صرف چند اسٹیپ پر عمل کرکے آپ اس فیچر کو حاصل کر سکتے ہیں سب سے پہلے وائس نوٹ کرنا ہے اور پھر واٹس ایپ آپ کو ٹرانسکرائب کا آپشن دے گا، جسے آپ کلک کرتے ہوئے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں خیال رہے آپ کا یہ میسج 90 ایم بی سے کم نہ ہو اور یوں وائس نوٹ کا متن آپ کو وائس نوٹ کے نیچے نظر آئے گاواٹس ایپ کی یہ سہولت صرف موبائل فون میں دستیاب ہوگی اور آپ اسے واٹس ایپ ویب پر نہیں دیکھ سکیں گے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *