Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی امریکی حکومت کے خلاف درخواست کی کاپی سامنے آگئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی امریکی حکومت کے خلاف درخواست کی کاپی سامنے آگئی

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی امریکی حکومت کے خلاف ٹیکساس کے ڈسٹرکٹ کورٹ میں 2 ماہ قبل دائر درخواست کی کاپی سامنے آگئی درخواست عافیہ صدیقی کے وکلا نعیم ہارون، ماریہ کاری اور کلائیو اسٹیفورڈ اسمتھ نے دائر کی جس میں جمہوری اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کیے گئےدرخواست امریکی حکومت، فیڈرل بیورو آف پریزنز اور جیل حکام کے خلاف دائر کی گئی ہے جس میں ڈاکٹر عافیہ سے جنسی زیادتی، ٹارچر، طبی سہولیات کی عدم فراہمی اور مذہبی امتیاز کا الزام لگایا گیا ہےخیال رہے کہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی ٹیکساس کی جیل میں 86 سال قید کی سزا کاٹ رہی ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *