پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 56 ہوگئی ہےپولیو کا نیا کیس ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) سے رپورٹ ہوا ہے۔ ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہےڈیرہ اسماعیل خان سے یہ سال کا ساتواں پولیو کیس ہے جب کہ پاکستان میں اس سال اب تک 56 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں بلوچستان اور کے پی میں بالترتیب 26 اور 15 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ سندھ سے 13 اور پنجاب اور اسلام آباد سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے
پاکستان میں پولیوکا ایک اورکیس رپورٹ، رواں سال کیسز کی تعداد 56 ہوگئی

Leave a Reply