Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کے پی پولیس نے پی ٹی آئی احتجاج میں مظاہرین کے آنسوگیس استعمال کرنے کی چھان بین شروع کردی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کے پی پولیس نے پی ٹی آئی احتجاج میں مظاہرین کے آنسوگیس استعمال کرنے کی چھان بین شروع کردی

پشاور پولیس کے سربراہ نے پولیس افسران اور متعلقہ حکام سے آنسوگیس اسٹاک اور گزشتہ ایک ہفتےکے دوران ان کےاستعمال کی تفصیلات طلب کرلیں سینٹرل پولیس آفس کی جانب سے تمام ڈی آئی جیز اور دیگر یونٹس کے سربراہان کو باضابطہ خط لکھ کرپولیس کی غیر جانبداری کو برقرار رکھنے کے لیے آنسو گیس اسٹاک سے متعلق تفصیلات مانگ لی گئی ہیں خط میں کہا گیا ہےکہ محکمہ پولیس کے غیر سیاسی رہنے سے متعلق 21 نومبرکو خط لکھا گیا تھا، خبریں آئی ہیں کہ اسلام آبادمیں مظاہرین نے مبینہ طورپر آنسو گیس کا استعمال کیا، آنسوگیس کے اسٹاک اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ان کے استعمال کی تفصیلات دی جائیں خط میں مزید کہا گیا ہےکہ پولیس کی غیر جانبداری کو برقرار رکھنے کے لیے آنسو گیس اسٹاک سے متعلق تفصیلات فراہم کی جائیں خط کے مطابق ایڈیشنل آئی جی لاجسٹکس کے دفتر میں ایک ٹیم کو تفصیلات کے حصول کے لیے تعینات کیا جائے گا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *