Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
عمران کا شوق پورا نہیں ہوا تو وہ ایک کال اور دے کر شوق پورا کر لیں – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

عمران کا شوق پورا نہیں ہوا تو وہ ایک کال اور دے کر شوق پورا کر لیں

اسلام آباد- وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا شوق پورا نہیں ہوا تو وہ ایک اور کال دے کر شوق پورا کر لیں احسن اقبال نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ان لوگوں نے پورے بلیو ایریا کو لال سیاہی پھینک کر سرخ کیا ہوا ہےانہوں نے کہا کہ یہ لوگ اپنے ساتھ وہ دہشتگرد لائے تھے جو کبھی اسلام آباد کے قلب میں پہنچنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے تھے، بانی پی ٹی آئی کا شوق پورا نہیں ہوا تو وہ ایک اور کال دے کر شوق پورا کر لیں وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی کی جانب سے سیکڑوں ہلاکتوں کی کہانی اپنی پسپائی چھپانے کی کوشش ہے، یہ لوگ ڈس انفارمیشن کے چیمپئن ہیں، انہوں نے جلیانوالہ باغ کا سین بنایا ہوا ہے، یہ لوگ کبھی اپنے لوگوں کو رُلاتے ہیں اور کبھی ہنساتے ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *