Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا ڈینٹل ڈگری کو بھی 5 سالہ کرنے کا فیصلہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا ڈینٹل ڈگری کو بھی 5 سالہ کرنے کا فیصلہ

لاہور- پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ڈینٹل کی ڈگری کو بھی 5 سالہ کرنے کا فیصلہ کرلیاپاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے اس سلسلے میں تمام یونیورسٹیوں کو احکامات جاری کردیے
ترجمان پی ایم ڈی سی کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پہلے ہی بی ڈی ایس کی ڈگری 5 سال کی کردی ہے اور اب کونسل نے پاکستان کی تمام میڈیکل یونیورسٹیوں کو مراسلہ جاری کردیا ہےترجمان نے بتایا کہ 4 سال کی ڈگری کی وجہ سے پاکستانیوں کو بیرون ملک تعلیم اور نوکریوں کے حصول میں مشکلات تھیں لہٰذا پانچواں سال کلرک شپ کا ہوگا جس کے بعد ایک سالہ ہاؤس جاب ہوگی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *