Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
زمبابوےکیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

زمبابوےکیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان

زمبابوے کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کپتان سلمان آغا، صائم ایوب، عمیربن یوسف اور عثمان خان شامل ہیں ان کے علاوہ طیب طاہر، عرفان خان، جہانداد خان، عباس آفریدی ، حارث رؤف، ابرار احمد اور سفیان مقیم بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں خیال رہےکہ پاکستان اور زمبابوے کےدرمیان3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریزکا پہلامیچ کل بلاوائیو میں کھیلا جائےگا، میچ کل شام 4 بجے شروع ہوگا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *