Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کراچی میں اس سال جرائم کم ہوئے ہیں: ایڈیشنل آئی جی کا دعویٰ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کراچی میں اس سال جرائم کم ہوئے ہیں: ایڈیشنل آئی جی کا دعویٰ

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر میں اس سال جرائم کم ہوئے ہیں جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل سےسی سی ٹی وی کیمروں کی شروعات کی ہے اور 35 ہزار کیمرے پورے کراچی میں لگائے جا چکے ہیں انہوں نے بتایا کہ کراچی میں رواں سال ڈکیتیوں میں 103شہری جاں بحق ہوئے اور شہر بھر میں 150 سے زائد کرمنلز مقابلوں میں ہلاک ہوئے ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *