Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان سے نکل گیا، بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہنے کا امکان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان سے نکل گیا، بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہنے کا امکان

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں 29 نومبر سے بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم آج صبح صوبے سے نکل گیا اس سسٹم کے تحت سبی، کوہلو ،با رکھان، کوئٹہ، چمن، خضدار، قلعہ عبداللہ، ڈیرہ بگٹی، نصیر آباد، جھل مگسی، بو لان، جعفر آباد، ژوب اور موسیٰ خیل میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ آج صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے اس کے علاوہ بلوچستان کے ضلع دکی میں ژالہ باری نے 42 سال کا ریکارڈ توڑ دیا جس کی وجہ سے علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *