Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وسط ایشیائی ریاست جارجیا میں یورپی یونین کے حامی شہریوں کا حکومت مخالف احتجاج – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وسط ایشیائی ریاست جارجیا میں یورپی یونین کے حامی شہریوں کا حکومت مخالف احتجاج

وسط ایشیائی ریاست جارجیا میں یورپی یونین کے حامی شہریوں کا حکومت مخالف احتجاج چوتھی رات بھی جاری رہاجارجیا کے دارالحکومت طفلیس میں پارلیمنٹ کے سامنے پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں، مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت پر پتھراؤ کیا اور پولیس پر فائر کریکر اور آتش بازی کے پٹاخے پھینکے پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس شیلنگ اور پانی کی توپوں کا استعمال کیا اور 100 سے زائد مظاہرین گرفتار کرلیے گئے جارجیا میں روس نواز حکومت نے یورپی یونین سے اتحاد کیلئے مذاکرات چار سال تک کیلئے روکنے کا اعلان کیا جس کے بعد جمعے سے احتجاج شروع ہوا ہے روس کا کہنا ہے کہ صورتحال جارجیا کا اندرونی معاملہ ہے، روس مداخلت نہیں کر رہا، امریکا اور یورپی ممالک نے مظاہرین کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کی مذمت کی ہےفیصل آباد جڑانوالہ میں پستول کےساتھ ویڈیوبنانےکےدوران گولی چلنےسے نئی نویلی دلہن جاں بحق ہو گئی ،پولیس کے مطابق 18 سال کی فاطمہ کی تین روز قبل شادی ہوئی تھی۔۔ لڑکی سسرال میں پستول کےساتھ وڈیوبنارہی تھی کہ گولی چل گئی۔۔ متوفی کی والدہ کے بیان کی روشنی میں رپورٹ درج کرلی گئی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *