Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کی راہ میں آئی ایم ایف پروگرام آڑے آگیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کی راہ میں آئی ایم ایف پروگرام آڑے آگیا

اسلام آباد- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کی راہ میں آئی ایم ایف پروگرام آڑے آگیا حکومتی ذرائع کا کہنا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سےقیمتوں میں اضافہ روکنا ممکن نہیں تھا گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات 12 روپے 14 پیسےتک فی لیٹر مہنگی کی گئیں جب کہ ڈیڑھ ماہ میں ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 3 اور پیٹرول کی قیمت میں 2 بار اضافہ کیا گیا ایک طرف پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل پر 60 روپےفی لیٹر کے حساب سے لیوی وصول کی جارہی ہے تو دوسری طرف شہریوں پر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں کا بوجھ بھی مزید بڑھادیا گیا ہے حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ 16 اکتوبر سے لے کر اب تک کے ڈیڑھ ماہ میں ہائی اسپیڈ ڈیزل 12 روپے 14 پیسے اورپیٹرول کی قیمت میں 5 روپے7 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیاہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *