Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کوریا کے 32 سالہ معروف اداکار چین میں چل بسے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کوریا کے 32 سالہ معروف اداکار چین میں چل بسے

جنوبی کوریا کے 32 سالہ معروف اداکار پارک من جائے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے کورین میڈیا کے مطابق اداکار پارک من جائے کا انتقال 29 نومبر کو چین میں ہوا جس کی تصدیق ان کی تشہیری ایجنسی نے بھی کی ہے رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پارک من جائے ایک مہینے کے آفیشل دورے پر چین میں موجود تھے جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ جانبر نہ ہوسکے اداکار کی میت کو جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول منتقل کردیا گیا جہاں کل ان کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی پارک من جائے کے انتقال کی خبر پر کورین انڈسٹری میں سوگ چھا گیا اور نامی گرامی اداکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ آنجہانی اداکار کے اس وقت بھی ایک ڈرامہ آن ائیر ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *