Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
منظور وسان نے عمران خان کی رہائی سے متعلق پیشگوئی کردی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

منظور وسان نے عمران خان کی رہائی سے متعلق پیشگوئی کردی

پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق پیشگوئی کی ہے ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی آئندہ سال بھی جیل میں رہیں گے اور وہ انہیں باہر آتا نہیں دیکھ رہے منظور وسان نے عمران خان کو خاموش رہنے کا بھی مشورہ دیا رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے بہتر ہے خاموشی اختیارکریں، دھرنوں سےگریز کریں اورپارٹی مضبوط کرنےکی کوشش کریں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *