Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کراچی میں جیولری شاپ کی آڑ میں غیر ملکی کرنسی کا دھندا پکڑا گیا، 40 ہزار ڈالر برآمد – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کراچی میں جیولری شاپ کی آڑ میں غیر ملکی کرنسی کا دھندا پکڑا گیا، 40 ہزار ڈالر برآمد

ایف آئی اے نے کراچی کے پوش علاقے کلفٹن میں جیولری کی دکان کی آڑ میں غیرملکی کرنسی کا غیر قانونی دھندے کا پتا لگا کر 40 ہزار ڈالر برآمد کر لیے ڈائریکٹر ایف ائی اے نعمان صدیقی کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کے عملے نے صبح سویرے کلفٹن بلاک 6 میں کارروائی کی، جیولرز سے 40 ہزار امریکی ڈالر اور 23 لاکھ روپے پاکستانی ضبط کیےگئے نعمان صدیقی نے بتایا کہ کلفٹن میں چھاپے کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، غیر ملکی کرنسی کے عوض سونا اور پاکستانی کرنسی دی جاتی تھی ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ جیولرز شاپ سے ضبط شدہ موبائل فون اور دستاویزات سے ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے اور گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *