Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ایران شام میں اپنی تخریبی سرگرمیاں بند کرے-امریکا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ایران شام میں اپنی تخریبی سرگرمیاں بند کرے-امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران شام میں اپنی تخریبی سرگرمیاں بند کرے واشنگٹن میں اپنی پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ ایران طویل عرصے سے دہشتگردی کو پروان چڑھا رہا ہے ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ امریکا ایران میں نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی رہائی سے آگاہ ہے، نرگس محمدی کو طبی بنیادوں پر 21 دنوں کیلئے رہا کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ امریکا ایران سے مطالبہ کرتا ہے کہ ایرانی خواتین کے حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو غیرمشروط طور پر رہا کیا جائے واضح رہے کہ نرگس محمدی کو 2021 میں حجاب کی پابندی اور سزائے موت کے خلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کیا گیا تھا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *