Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہندو پی ایس پی افسر تعینات – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہندو پی ایس پی افسر تعینات

ملکی تاریخ کے پہلے ہندو پی ایس پی افسر راجیندر مہیگوار نے فیصل آباد میں تعیناتی کے بعد اپنے فرائض سرانجام دینا شروع کردیے فیصل آباد پولیس گلبرگ سرکل میں بطور اے ایس پی تعینات ہونے والے نو جوان راجیندر مہیگوار کا تعلق سندھ کے پسماندہ ترین ضلع بدین سے ہے، راجیندر نے سی ایس ایس کے بعد پولیس گروپ میں شمولیت اختیار ک بطور اے ایس پی تعینات کیے گئے راجیندر مہیگوار کا کہنا ہے کہ عوام کی خدمت کا خواب حقیقت میں ڈھلنے پر انتہائی خوش ہوں، پولیس ڈیپارٹمنٹ میں رہ کر ہم لوگوں کے وہ مسئلے حل کر سکتے ہیں جو باقی محکموں میں رہ کر نہیں کر سکتے، مجھے نہیں لگتا کہ باقی محکموں میں رہتے ہوئے ہم کمیونٹی کے لوگوں کے لیے اتنا آن گراؤنڈ کام کرسکتے ہی دوسری جانب پنجاب پولیس کے قیام کے بعد پہلی مرتبہ فیصل آباد میں ہندو نوجوان کی بطور اے ایس پی تعیناتی پر پولیس حکام بھی پر امید ہیں اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ’راجیندر امن و امان کے ساتھ ساتھ اقلیتوں کے مسائل حل کرنے میں معاون ثابت ہوں گے، یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمارے پاس ایک ہندو افسر ہے، ان کی شمولیت فیصل آباد میں بہت اچھی ثابت ہوگی اس سے پولیس میں انکلوسیویٹی کا کانسیپٹ بڑھے گا ادھر سی ایس ایس کے امتحان میں رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والی اقلیتی برادری کی خاتون روپ متی بھی کامیاب ہوگئی ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *