Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
امریکی شکاری کا سب سے بڑی بولی دے کر چترال میں کشمیری مارخور کا شکار – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

امریکی شکاری کا سب سے بڑی بولی دے کر چترال میں کشمیری مارخور کا شکار

امریکی شکاری رونالڈ جوویٹ نے چترال میں کشمیری مارخور کا شکار کرلیا حکام کے مطابق مارخور کے شکار کےلیے امریکی شکاری نے اکتوبر میں پاکستانی تاریخ کی سب بڑی بولی دی تھی جس میں اس نے 2لاکھ 71ہزار ڈالرز میں پرمٹ حاصل کیا تھا دوسری جانب ڈویژنل آفیسر وائلڈ لائف نے امریکی شکاری کے چترال میں کشمیری مارخور کے شکار کی تصدیق کردی ہے ڈویژنل آفیسر وائلڈ لائف فاروق نبی کے مطابق امریکی شکاری رونالڈ جوویٹ نے پاکستان کے قومی جانور مارخور کا شکار چترال میں تھوشی شاشا کنزروینسی کے مقام پر کیا، کشمیری مارخور کی عمر 11 سال جب کہ سینگ کی لمبائی 49 انچ سے زیادہ ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *