بالی وڈ کی نامور جوڑی امیتابھ بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی افواہیں گزشتہ دو سالوں سے زیرِ گردش ہیں لیکن دونوں کی جانب سے تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا اب امیتابھ بچن نے ان افواہوں کے بیچ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس سے متعلق سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ اداکار نے ابھیشیک اور ایشوریا کے رشتے کی افواہوں سے تنگ آکر یہ ذومعنی پوسٹ کی امیتابھ بچن نے ایکس پر جاری بیان میں لکھا جو لوگ ہر لفظ میں اپنا مطلب تلاش کرتے ہیں وہ اپنی ذاتی زندگی کی بدقسمتی چھپا لیتے ہیں

Leave a Reply