Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
علیمہ خان اور دوسری بہنوں نے کبھی کوئی سیاسی اعلان نہیں کیا: خاندانی ذرائع عمران خان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

علیمہ خان اور دوسری بہنوں نے کبھی کوئی سیاسی اعلان نہیں کیا: خاندانی ذرائع عمران خان

عمران خان کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ علیمہ خان اور دوسری بہنوں نے کبھی کوئی سیاسی اعلان نہیں کیا بانی پی ٹی آئی کے خاندانی ذرائع نے جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی عمران خان اپنی بہنوں کو دی گئی ہدایت میڈیا تک پہنچانے کا کہتے ہیں علی محمد خان کے علیمہ خان سے متعلق بیان پر خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ہدایت کے بعد علی محمد خان یا کسی دوسرے کے پابند نہیں ہیں خاندانی ذرائع نےبتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اس کے علاوہ بشریٰ بی بی کے خود کو اکیلا چھوڑے جانے کے بیان سے متعلق خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی تو کنٹینر سے کہتی رہیں کہ عمران خان کو رہا کرائے بغیر اٹھنا نہیں ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *