Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
غزہ: پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہید – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

غزہ: پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے پناہ گزین کیمپوں اور اسپتالوں پر حملے جاری ہیں خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حملوں میں مزید 40 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ اسرائیلی بمباری سے کمال عدوان اسپتال میں بجلی کا نظام معطل ہوگیا حملوں میں آکسیجن پمپس کو نقصان پہنچا اور ایمرجنسی میں ہونے والے آپریشن رُک گئےدوسری جانب ایک ماہ کے تعطل کے بعد قطر دوبارہ سے غزہ جنگ بندی مذاکرات کی کوششوں میں شامل ہوگیا ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *