Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں پارہ 10 ڈگری تک آگیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ملک میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں پارہ 10 ڈگری تک آگیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا محکمہ موسمیات نے سردی کی لہر 14 دسمبر تک جاری رہنے کی پیشگوئی ہے اس کے علاوہ کراچی میں بھی سردی نے ڈیرے ڈال لیے ہیں اور شہر کا درجہ حرارت 10 ڈگری تک آگیا جب کہ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، اسلام آباد میں 3، پشاور میں 6 اور کوئٹہ میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا دوسری جانب وادی کوئٹہ میں آج صبح کم سےکم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، قلات میں کم سےکم درجہ حرارت منفی 6، نوکنڈی میں کم سےکم درجہ حرارت صفر،گوادر 7،سبی میں9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا وادی زیارت میں بھی شدید سردی کاراج ہے، ٹنکیوں اورپائپوں میں پانی برف بن گیا، زیارت میں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا اور گیس غائب ہوگئی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *