Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وزیر صحت سندھ نے فیکلٹی ممبرزکو ہراساں کرنے پر جناح اسپتال کی 2 ڈاکٹروں سے وضاحت طلب کرلی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وزیر صحت سندھ نے فیکلٹی ممبرزکو ہراساں کرنے پر جناح اسپتال کی 2 ڈاکٹروں سے وضاحت طلب کرلی

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے فیکلٹی ممبرز کو ہراساں کرنے پر جناح اسپتال کراچی کی 2 ڈاکٹروں سے وضاحت طلب کرلی وزیر صحت سندھ نے جناح اسپتال کے نیورو سرجری وارڈ کی سربراہ ارم بخاری اور گیسٹرو انٹرولوجی کی ڈاکٹر نازش بٹ پر ہراسانی کے الزام پر 3 دن میں وضاحت طلب کی ہے وضاحتی نوٹس کے متن کے مطابق دونوں خواتین ڈاکٹرز نئے فیکلٹی ممبرز کو ہراساں کرتی ہیں۔وزیر صحت سندھ نے دونوں خواتین ڈاکٹرز سے تین روز میں وضاحت طلب کی ہ وضاحتی نوٹس کے متن کے مطابق جواب نہ دینے کی صورت میں قوانین کے تحت کارروائی ہوگی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *