کراچی میں سابق یو سی چیئرمین پر فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی پولیس کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں ملزمان نے سابق یو سی چیئرمین امان اللہ آفریدی پر فائرنگ کی پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے امان اللہ آفریدی پر فائرنگ صبح 6 بج کر 27 منٹ پر کی جس کی سی سی ٹی وی سامنے آئی ہے، ویڈیو میں ملزم کو امان اللہ پر فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، انہیں پیچھے سے گولیاں ماری گئیں
کراچی: سابق یوسی چیئرمین امان اللہ آفریدی پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

Leave a Reply