Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بنگلادیشی حکومت نے بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ فراہمی کا معاہدہ منسوخ کردیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بنگلادیشی حکومت نے بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ فراہمی کا معاہدہ منسوخ کردیا

بنگلادیش کی عبوری حکومت نے بھارت کےساتھ انٹرنیٹ بینڈوتھ ٹرانزٹ معاہدہ منسوخ کردیامیڈیا رپورٹ کےمطابق بنگلادیشی انٹرنیٹ ریگولیٹر نے بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں کو بینڈوتھ کی فراہمی کے لیے ٹرانزٹ پوائنٹ کے طور پر کام کرنے کے منصوبے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہےبنگلادیشی وزارت ٹیلی کام کا کہنا ہے اقتصادی طورپر اس معاہدے سے کوئی فائدہ نہ ہونے کے سبب اسے منسوخ کیاگیابھارت کے بنگلادیش کے ساتھ معاہدے کا مقصد شمال مشرقی خطے کے دوردراز علاقوں میں ڈیجیٹل رابطے کو بڑھانا تھا۔بنگلادیش کے اس اقدام سے بھار ت کی شمال مشرقی ریاستوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی سست ہوجائےگی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *