Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس استثنیٰ کے حصول کا طریقہ کار طے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس استثنیٰ کے حصول کا طریقہ کار طے

اسلام آباد- بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس استثنیٰ کے حصول کا طریقہ کار طے کردیا گیا تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی خریدوفروخت پر ٹیکس سے استثنیٰ برقرار رکھتے ہوئے نان ریذیڈنٹ ٹیکس نادہندگان کی تصدیق کےلیے ایف بی آر کے آئی آر آئی ایس (IRIS) سسٹم میں تبدیلی کردی گئی ہے جب کہ ایف بی آر کی جانب سے تصدیق کا طریقہ کار بھی طے کردیاگیا ہےحکام کے مطابق بیرون ملک پاکستانی ٹیکس دہندگان جو کمپیوٹرائزڈ پیمنٹ رسید کے ذریعے شق 111اے سی کے تحت استثنیٰ حاصل کرنا چاہتے ہیں انہیں اپنا پاکستانی اوریجن کارڈ یا نائیکوپ اپ لوڈ کرناہوگا جس سے پی ایس آئی ڈی آجائے گا اور بعد ازاں اسے متعلقہ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو کو لاگ ان کےلیے بھیج دیا جائے گاچیف کمشنر ان لینڈر یونیو متعلقہ کمشنر ان لینڈ ریونیو کو کیس تک رسائی دے گا جو نان ریذیڈنٹ پاکستانی کے اسٹیٹس کی تصدیق کرے گا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *