Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سپریم کورٹ- مظاہر علی نقوی کی شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست خارج – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سپریم کورٹ- مظاہر علی نقوی کی شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست خارج

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مظاہر علی نقوی کی شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست خارج کر دی مظاہر علی نقوی کی جوڈیشل کونسل کے خلاف درخواست پر سماعت 7 رکنی آئینی بینچ نے کی مظاہر علی نقوی کے وکیل سعد ہاشمی کا کہنا تھا میرا اپنے مؤکل سے رابطہ نہیں ہو سکا، عدالت موکل سے رابطے اور ہدایات کے لیے مہلت دے جسٹس محمد علی مظہر کہنا تھا کیس میں کوئی نئی چیز نہیں ہے، شوکاز نوٹس کےخلاف کونسل کا تو فیصلہ آچکا ہے سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مظاہرعلی نقوی کی شوکاز نوٹس کیخلاف درخواست خارج کردی عدالت نے شوکاز نوٹس کے خلاف درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *