Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
‘یہ اچھے انسان ہیں’، بیرسٹر گوہر سے سامنا ہونے پر فیصل واوڈا کا بیان – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

‘یہ اچھے انسان ہیں’، بیرسٹر گوہر سے سامنا ہونے پر فیصل واوڈا کا بیان

اسلام آباد- پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی اور سینیٹر فیصل واوڈا کا آمنا سامنا ہوا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور فیصل واوڈا آپس میں گلے ملے اور ایک دوسرے سے مصافحہ بھی کیا سینیٹر فیصل واوڈا سے ایک صحافی نے کہا کہ آپ کی لمبی عمر ہے، ابھی آپ کے بارے میں سوال ہوا ہے اس پر سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ میرے بھائی کو مشکل میں نہ ڈالا کریں سینیٹر فیصل واوڈا نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا کہ یہ اچھے انسان ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *