Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اداکارہ سلمیٰ حسن نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اداکارہ سلمیٰ حسن نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی اداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے نہ صرف ڈرامہ انڈسٹری بلکہ ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی گفتگو کی ایک سوال کے جواب میں سلمیٰ حسن نے کہا کہ جب آپ کا بھروسہ اور رشتہ ٹوٹتا ہے تو آپ حساس ہوجاتے ہیں، میں نے اس چیز کو سمجھنے میں بہت وقت لگا دیا ہےانہوں نے کہا کہ اولاد اپنی جگہ ہے، ایسا نہیں ہے میں اولاد کی وجہ سے زندگی میں آگے نہیں بڑھی، شاید میں دوسری شادی کیلئے خود تیار نہیں ہوں واضح رہے کہ اداکارہ سلمیٰ حسن نے پروڈیوسر اظفر علی سے شادی کی تھی اور ان کی ایک بیٹی فاطمہ بھی ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *