Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں آج بھی زبردست تیزی، 3370 پوائنٹس کا اضافہ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں آج بھی زبردست تیزی، 3370 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران آج بھی زبردست تیزی دیکھی گئی آج کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا جو آخر تک برقرار رہا، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 14 ہزار 408 رہی جبکہ کم ترین سطح ایک لاکھ 11 ہزار 308 دیکھی گئی مارکیٹ کا اختتام 3370 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 180 پر ہوا اور مارکیٹ میں 3 اعشاریہ 04 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا آج حصص مارکیٹ میں 63 کروڑ 62 لاکھ 22 ہزار 242 شیئرز کے سودے 51 ارب 29 کروڑ 91 لاکھ 36 ہزار 252 روپے میں طے ہوئے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *