Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
رواں برس پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 63 ہوگئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

رواں برس پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 63 ہوگئی

رواں سال کے دوران اب تک پاکستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے پاکستان میں مزید 4 پولیو کیسز کی تصدیق کی ہے ریجنل ریفرنس لیبارٹری کے مطابق ڈی آئی خان، ٹانک، جیکب آباد اور سکھر سے پولیوکیسز رپورٹ ہوئے ہیں لیبارٹری کے مطابق ڈی آئی خان سے یہ پولیو کا 9 واں، جیکب آباد سے تیسرا اور سکھر سے پولیو کا پہلا کیس ہےاس کے علاوہ رواں سال بلوچستان سے 26 ، خیبر پختونخوا سے 18، سندھ سے 17، پنجاب اور اسلام آبادسے 1، 1 پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے، حالیہ کیسز کے بعد ملک بھر میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *