Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
لاہور ائیرپورٹ پر کسٹم کی کارروائی، ایک کروڑ 80 لاکھ کے ہیرے اور دیگر سامان پکڑ لیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

لاہور ائیرپورٹ پر کسٹم کی کارروائی، ایک کروڑ 80 لاکھ کے ہیرے اور دیگر سامان پکڑ لیا

لاہور ائیرپورٹ پر کسٹمز نے اسمگل کیے جانے والے ہیرے اور دیگر قیمتی سامان ضبط کرلیا ترجمان نے بتایا کہ اے سی کسٹم سمرا اظہر کی سربراہی میں کسٹم حکام نے لاہور ائیرپورٹ پر کارروائی کی ترجمان کے مطابق دبئی سے لاہور پہنچنے والے مسافر خالد راشد کے بیگ کو مشکوک سمجھ کر تلاشی لی گئی تو اس میں سے 45 ہیرے ، 18 گھڑیاں اور دیگر اشیاء برآمد ہوئیں جن کی مالیت ایک کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائد ہےترجمان کا کہنا ہےکہ تمام اشیاء کو قبضے میں لے کر مسافر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *