Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
ٹین بلین ٹری- ہدف کے مقابلے میں ایک ارب 8 کروڑ پودے کم لگانے کا انکشاف – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

ٹین بلین ٹری- ہدف کے مقابلے میں ایک ارب 8 کروڑ پودے کم لگانے کا انکشاف

اسلام آباد: گرین پاکستان پروگرام (سابقہ ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام)کے تحت ملک بھر میں ایک ارب سے زائد کم پودے لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے گرین پاکستان پروگرام (سابقہ ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام)کے تحت ملک بھر میں ہدف کے 3ارب 29کروڑ 60لاکھ کے مقابلے میں2ارب 21کروڑ 20 لاکھ پودے لگائے جاسکے ہیں اس طرح ایک ارب 8کروڑ 40 لاکھ ہدف سے کم پودے لگانے کا انکشاف ہوا ہےسرکاری دستاویز کے مطابق پی سی ون کے تحت جب سے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام شروع ہوا ہے تو کسی سال بھی مطلوبہ ہدف کے مطابق پودے نہیں لگائے جا سکے ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *