Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کرم میں قیام امن کیلئے گرینڈ امن جرگے میں زیادہ تر نکات پر اتفاق کے باوجود فیصلہ نہ ہو سکا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کرم میں قیام امن کیلئے گرینڈ امن جرگے میں زیادہ تر نکات پر اتفاق کے باوجود فیصلہ نہ ہو سکا

ضلع کرم میں قیام امن کیلئے کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ امن جرگے میں زیادہ تر نکات پر اتفاق ہونے کے باوجود جرگہ کسی بھی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا، آج بھی مذاکراتی عمل جاری رکھا جائے گا پشاور پارا چنار مرکزی شاہراہ سمیت آمد و رفت کے تمام راستے بند ہونے سے ضلع کرم میں اشیا خورد و نوش، پیٹرول، ادویات اور گیس ختم ہونے پر شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جرگہ ذرائع کے مطابق گرینڈ امن جرگے میں زیادہ تر نکات پر اتفاق کے باوجود جرگہ کسی بھی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا جس کے باعث آج بھی مذاکراتی عمل جاری رکھا جائے گاسماجی رہنما میر افضل خان کا کہنا ہے کہ لاکھوں کی آبادی علاقے میں محصور ہوکر رہ گئی ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *