Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
13 سال بعد سینئر ترک عہدیدارکا دمشق کا درورہ، انٹیلیجنس چیف نے اموی مسجد میں نوافل ادا کیے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

13 سال بعد سینئر ترک عہدیدارکا دمشق کا درورہ، انٹیلیجنس چیف نے اموی مسجد میں نوافل ادا کیے

ترک انٹیلی جنس چیف ابراہیم قالن شام کے دار الاحکومت دمشق پہنچ گئے جہاں انہوں نے نئی شامی انتظامیہ کے عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں ترک میڈیا کے مطابق ابراہیم قالن کا دورہ گزشتہ 13 برسوں میں کسی سینئر ترک عہدیدار کا پہلا دورہ شام ہے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا کہ ابراہیم قالن گزشتہ روز دمشق میں تھے جہاں انہوں نے شامی اپوزیشن فورسز کے سربراہ ابو محمد الجولانی اور نئے شامی وزیر اعظم محمد البشیر سے ملاقاتیں کیں ترک میڈیا کی جانب سے ابراہیم قالن کے تاریخی اموی مسجد کے دورے کی ویڈیو بھی نشر کی جس میں ابراہیم قالن کو سخت سکیورٹی حصار میں مسجد سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جہاں عوام کی بڑی تعداد موجود تھی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *