Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
کراچی کےخرم خان آئرن مین ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

کراچی کےخرم خان آئرن مین ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

خرم خان نیوزی لینڈ کے شہر ٹائیپو میں ہونے والی آئرن مین چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ بن گئے کراچی سے تعلق رکھنے والے خرم خان واحد پاکستانی ہیں جنہوں نے آئرن مین 70.3 ورلڈ چیمپئن شپ میں سبز ہلالی پرچم لہرایا ٹرایتھلون طرز کے ایونٹ میں 119 ممالک کے 6 ہزار ایتھلیٹس نے حصہ لیا ور پاکستانی ایتھلیٹ نے اپنی مدد آپ تحت ایونٹ کے لیے کوالیفائی کیا تھا چیمپئن شپ میں 1.9 کلومیٹر کی سوئمنگ اور 90 کلومیٹر کی بائیک رائیڈشامل تھی جب کہ 21.1 کلو میٹر کی دوڑ بھی مقابلےکاحصہ تھی پاکستان کے خرم خان نے پورا سرکٹ 5 گھنٹے 32 منٹ اور 52 سیکنڈ میں مکمل کیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *