Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وزیرصحت پنجاب کا چھاپہ، سرکاری اسپتالوں سے چوری 30 لاکھ سے زائد مالیت کی ادویات برآمد – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وزیرصحت پنجاب کا چھاپہ، سرکاری اسپتالوں سے چوری 30 لاکھ سے زائد مالیت کی ادویات برآمد

پنجاب کے وزیرصحت خواجہ عمران نذیر نے سوہاوہ میں چھاپہ مار کر سرکاری اسپتالوں سے چوری کی گئی لاکھوں روپے مالیت کی ادویات برآمد کرلی گئیں خواجہ عمران نذیر نے چیف ڈرگ کنٹرولرکے ہمراہ سوہاوہ میں چھاپہ مارا اور 30 لاکھ سے زائد مالیت کی ادویات برآمد کیں ذرائع محکمہ صحت کا کہنا تھاکہ ادویات کھاریاں، راولپنڈی اور وفاقی اسپتالوں سے چوری کی گئی ہیں اور سرکاری اسپتالوں سے اوپن مارکیٹ میں دوائیاں فروخت کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *