Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
یونان میں کشتیاں الٹنے کے واقعے میں 4 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

یونان میں کشتیاں الٹنے کے واقعے میں 4 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی

پاکستان کے دفتر خارجہ نے یونان میں کشتیاں الٹنے کے واقعے میں 4 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے بتایا ہے کہ یونانی حکام کی فراہم کردہ تازہ معلومات کے مطابق کشتیاں الٹنے کے واقعات میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد چار ہوگئی انہوں نے کہا کہ ایتھنز میں پاکستانی مشن زندہ بچ جانے والوں کی مدد اور جاں بحق افراد کی میتوں کی وطن واپسی کیلئے یونانی حکام سے رابطے میں ہےخیال رہے کہ دو روز قبل یونان کےجزیرہ کریٹ کے جنوب میں کشتیاں الٹنےکا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 5 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی تھی جن میں ایک پاکستانی شہری بھی تھاکشتی الٹنےکے واقعےمیں بچائےگئے افراد میں سے 47 پاکستانی شامل ہیں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *