Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
2023-24 : پنجاب میں ڈکیتی وارداتوں میں 29 فیصدکمی آئی: مجتبیٰ شجاع الرحمان کا دعویٰ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

2023-24 : پنجاب میں ڈکیتی وارداتوں میں 29 فیصدکمی آئی: مجتبیٰ شجاع الرحمان کا دعویٰ

لاہور- پنجاب کے وزیر برائے پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے دعویٰ کیا ہےکہ سال 2023-24 میں ڈکیتی کی وارداتوں میں 29 فیصدکمی آئی ہے ایک بیان میں مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ سال 2023-24 کے دوران کچے میں آپریشن سے 88 شرپسند ہلاک اور 59 زخمی ہوئے جب کہ کچے کے علاقے سے 253 مجرمان کو گرفتار کیاگیامجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا کہ 2023-24 کے دوران کچے کےآپریشن میں مجموعی طور پر 27 سکیورٹی اہلکار شہیداور 36 اہلکار و افسران زخمی ہوئے جب کہ 23 دہشتگرد مارے گئےصوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ پنجاب میں سال 2023-24میں ڈکیتی کی وارداتوں میں 29 فیصدکمی آئی ہےانہوں نے مزید کہا کہ جس نے 9 مئی کے روز ریاست پر حملہ کیا اس کو حساب اور جواب دینا پڑے گا، گنڈا پور کے گارڈز نے جو گولیاں چلائیں اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *