Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سول نافرمانی تب شروع ہوگی جب کوئی دوسرا راستہ نہیں ہوگا، شیر افضل مروت – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سول نافرمانی تب شروع ہوگی جب کوئی دوسرا راستہ نہیں ہوگا، شیر افضل مروت

پشاور- پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ جن پاکستانیوں کو مارا گیا ہے ان کا خون بہا ادا کیا جائے اور سوگوار خاندانوں سے تعزیت کی جائے، سول نافرمانی تب شروع ہوگی جب کوئی دوسرا راستہ نہیں ہوگا شیر افضل مروت نے کہا کہ سول نافرمانی تب شروع ہوگی جب کوئی دوسرا راستہ نہیں ہوگا، اس وقت سیاسی عدم استحکام ہے، ہزاروں ورکرز جیلوں میں بند ہیں جب کہ معاشی استحکام سےبڑھ کر پاکستان کو آزاد عدلیہ کی ضرورت ہےپی ٹی آئی رہنما نےکہا کہ ریاستی اداروں کو اپنی حدود میں رکھنے کی ضرورت ہے، مسائل سنگین صورتحال اختیار کرچکےہیں، مذاکرات ناگزیر ہیں، 50، 50 افراد کےقتل کے بعد بھی ہم جرگےکرتے ہیں، یہ رواج ہےشیر افضل نے کہا کہ جن پاکستانیوں کو مارا گیا ہے ان کا خون بہا ادا کیا جائے، یہ ذمہ داری قبول کرنی چاہیے، سوگوار خاندانوں سے تعزیت کریں

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *