Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
غزہ جنگ بندی معاہدہ اسی وقت ہوگا جب اسرائیل نئی شرائط نہ لگائے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

غزہ جنگ بندی معاہدہ اسی وقت ہوگا جب اسرائیل نئی شرائط نہ لگائے

اسرائیل اور فلسطینی مزاحتمی تحریک حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی معاہدہ چند روز میں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہےغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قاہرہ میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ چند دن میں جنگ بندی ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہےفلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ معاہدہ اسی وقت ہوگا جب اسرائیل نئی شرائط نہ لگائےدوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے پر بات چیت کے سلسلے میں مصر پہنچ گئے ہیں ادھر اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ میں جبالیا، بیت حنون اور بیت لاہیا کا محاصرہ 70 روز سے جاری ہے جبکہ صیہونی فورسز کی جانب سے المواصی کیمپ پر بھی بمباری کی گئی

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *