Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
یونان کشتی حادثہ- لاکھوں روپے ایجنٹوں کو دیکر پیاروں کو بھیجنے والے انکی واپسی کی راہیں تکنے لگے – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

یونان کشتی حادثہ- لاکھوں روپے ایجنٹوں کو دیکر پیاروں کو بھیجنے والے انکی واپسی کی راہیں تکنے لگے

یونان کے ساحل پر کشتیاں الٹنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی نوجوانوں کے عزیز و اقارب کا کہنا ہے کہ ایجنٹوں کو 21 سے 22 لاکھ روپے فی کس دے کر بھیجا تھا خیال رہے کہ چند روز قبل یونان کےجزیرہ کریٹ کے جنوب میں کشتیاں الٹنےکا واقعہ پیش آیا تھا جس میں اب تک 5 پاکستانیو ں کی لاشیں مل چکی ہیں، کشتی الٹنےکے واقعے میں بچائےگئے افراد میں سے 47 پاکستانی شامل ہیں جبکہ درجنوں تاحال لاپتہ ہیں سیالکوٹ کی تحصیل پسرورکے رہائشی صفیان اور عابد بھی کشتی حادثے کا شکار ہونے والوں میں شامل تھے لڑکوں کے چچا نے بتایا کہ یونان کشتی حادثے کا شکار سیالکوٹ کے 2 نوجوان 2 ماہ قبل گھر سے روانہ ہوئے تھے نوجوانوں کے چچا کے مطابق 20 سالہ سفیان کا تعلق پسرور اونچا ججہ سے جبکہ 15 سالہ عابد کا تعلق موریکے ججہ پسرور سے ہے، لیبیا تک دونوں نوجوانوں سے رابطہ رہا لیکن وہاں سے روانگی کے بعد رابطہ منقطع ہوگیا تھاادھر کشتی حادثے میں لاپتا عبدالرحمان کا تعلق گجرات کے گاؤں چک کمالہ سے ہے جن کی والدہ اور نانا غم سے نڈھال ہیں۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *