سعودی عرب نے گزشتہ روز افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اپنے سفارتی مشن کا آغاز کر دیا ہے اس اقدام کا مقصد افغان باشندوں کو خدمات فراہم کرنا اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا ہے اگست 2021 میں افغان حکومت کے سقوط کے بعد کئی غیر ملکی سفارت خانوں نے کابل میں اپنی سرگرمیاں معطل کر دی تھیں، اور سعودی عرب نے 5 فروری 2023 کو سکیورٹی خدشات کے باعث کابل چھوڑا تھا

Leave a Reply