Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ میں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ میں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ میں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق، جسٹس منصور علی شاہ نے سپریم کورٹ میں بھیجی گئی انتظامی فائلوں پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ وہ اب انتظامی جج کے عہدے سے سبکدوش ہو چکے ہیں اور اس کے تحت مزید ذمہ داریاں ادا نہیں کریں گے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کو ایڈمنسٹریٹو جج سپریم کورٹ مقرر کیا تھا، تاہم اب جسٹس منصور علی شاہ نے اس عہدے سے متعلق ذمہ داریوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *