Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
وزیراعظم کااسپین کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے ہلاکت پر اظہارِ افسوس – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

وزیراعظم کااسپین کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے ہلاکت پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جمعرات کو ویسٹ افریقہ سے اسپین جانے والی کشتی کے حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔انہوں نے واقعے کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ مانگ لی۔وزیراعظم نے انسانوں کی اسمگلنگ کے مکروہ دھندے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا۔انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور حکومت انسانوں کی اسمگلنگ کے خلاف ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *