Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدہ منظور کرلیا – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدہ منظور کرلیا

یروشلم:اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے آج اجلاس کے دوران 2 روز قبل قطری وزیراعظم کی جانب سے اعلان کیے گئے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔سیکیورٹی کابینہ کے 11 اراکین نے سادہ اکثریتی ووٹ کے ذریعے اس معاہدے کو منظور کیا۔اب معاہدے کو مکمل منظوری کےلیے 33 رکنی اسرائیلی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *