Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
2025 کا پہلا ایم پاکس کیس پشاور ائیر پورٹ سے رپورٹ – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

2025 کا پہلا ایم پاکس کیس پشاور ائیر پورٹ سے رپورٹ

پشاور:2025 کا پہلا ایم پاکس کیس پشاور ائیر پورٹ سے رپورٹ ہوگیا۔پبلک ہیلتھ نے دبئی سے آنے والے شخص میں ایم پاکس کی تصدیق کر دی، پشاور ائیر پورٹ پر اسکریننگ کے دوران مشتبہ کیس کی نشاندہی کی گئی۔مشیر صحت احتشام علی نے کہا ہے کہ صوبے میں اب تک ایم پا کس کے 10 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، 2023 میں 2، 2024 میں 7 جبکہ 2025 کا یہ پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔کیس رپورٹ ہوتے ہی پبلک ہیلتھ کی ٹیم پشاور ائیرپورٹ پہنچ گئی، ٹیم نے مریض کو پولیس سروسز اسپتال منتقل کردیا ہے، مشیر صحت نے کہا کہ پولیس اسپتال سے مریض کے نمونے پبلک ہیلتھ ریفرنس لیب بھیجے گئے، جس پر لیب نے 35 سالہ شخص میں ایم پاکس کی تصدیق کی۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *