Deprecated: Creation of dynamic property EPS_Redirects_Plugin::$settings is deprecated in /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php on line 55

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /home2/sangemee/public_html/wp-content/plugins/eps-301-redirects/plugin.php:55) in /home2/sangemee/public_html/wp-content/themes/twentytwentyfive/functions.php on line 296
سیرینا چوک انٹرچینج کا افتتاح منگل 4فروری کو ہوگا:محسن نقوی – Sange Meel News: Latest news, breaking news, Pakistan

سیرینا چوک انٹرچینج کا افتتاح منگل 4فروری کو ہوگا:محسن نقوی

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے آج (بدھ) کو اسلام آباد میں سیرینا چوک انٹرچینج کے تعمیراتی مقام کا دورہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ سیرینا چوک انٹرچینج کا افتتاح اگلے منگل4فروری کو کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اس منصوبے کے دو انڈرپاسز پر تکمیلی کام جاری ہے اورتعمیراتی کام تیز رفتاری سے کیا جا رہا ہے۔ محسن نقوی نے تکمیلی کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ منصوبے کے ارد گرد خوبصورت باغبانی اور دلکش روشنیوں کی تنصیب کی جائے گی۔ وزیر داخلہ نے مزید ہدایت دی کہ لنک روڈز کی تعمیر کا کام تیز رفتار سے مکمل کیا جائے۔

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *